Posts

Showing posts from August, 2020

Should We Seek Ways to Controlling the Brain With Technologies?

 Should We Seek Ways to Control the Brain With Technologies? Have you ever pondered about the opening title? What would be your answer? In my opinion, it varies from case to case. Read my full article to know these cases by looking inside First of all, I think healthy babies, children and adults should be allowed to grow naturally. They should reflect, experiment and brainstorm, leading to an increase of synaptic connections inside their brain, and benefit from wisdom and knowledge in a natural way If these people's brains are bombarded with technologies to control them, it may have the opposite effect, making them talk and behave clumsily and inadequately. In fact, they may become duller and dumber. Their brains were appropriately and excellently functioning before the application of technologies. So these facts need to be taken into account and further researched On the other hand, criminals with mentally ill backgrounds and disturbing childhoods may have their brains imposed to ...

Why Do We Need Simultaneous Localization and Mapping (SLAM)?

  Why Do We Need Simultaneous Localization and Mapping (SLAM)? We have made great strides when it comes to robotics. But where we've come at a standstill is the lack of support to the robots when it comes to finding the location WHAT IS SLAM? However, Computer Vision has found a solution for this as well. Simultaneous Localization and Mapping are here for robots guiding them every step of the way, just like a GPS While GPS does serve as a good mapping system, certain constraints limit its reach. For example, indoors constrain their reach and outdoors have various barriers, which, if the robot hits, can endanger their safety And thus, our safety jacket is Simultaneous Localization and Mapping, better known as SLAM that helps it find locations and map their journeys HOW DOES SLAM WORK? As robots can have large memory banks, they keep on mapping their location with the help of SLAM technology. So, recording its journeys it charts maps. This is very helpful when the robot has to chart ...

صرف 10 منٹ میں ہارٹ اٹیک کی تصدیق کرنے والا ٹیسٹ

Image
 تل ابیب: دل کے دورے کی جانچ کے لیے اب تک جو ٹیسٹ مؤثر ترین ہے اس میں خون کے اندر خاص قسم کے پروٹین ٹروپونن کی مقدار کو دیکھا جاتا ہے۔ لیکن اس میں بہت وقت ( ایک سے چار گھنٹے) لگتا ہے۔ لیکن اب فوری طور پر صرف لعاب دہن کے ٹیسٹ سے دل کے دورے کا پتا لگایا جاسکتا ہے اس انوکھے ٹیسٹ کی تفصیلات یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی کانفرنس میں پیش کی گئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لعاب کے ٹیسٹ کی بدولت صرف 10 منٹ میں نتائج سامنے آجاتے ہیں۔ اس کے لیے مریض کو صرف ٹیسٹ ٹیوب میں اپنا لعاب دہن دینا ہوگا اور فوری نتیجہ سامنے آجائے گا اسرائیل میں واقع سوروکا یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹر روئے ویسٹرخ اور ان کے ساتھیوں نے یہ ٹیسٹ وضع کیا ہے۔ ان کے مطابق یہ ٹیسٹ اسپتال لے جانے سے قبل گھر میں بھی کرنا ممکن ہوگا جیسے سینے میں درد یا دیگر ابتدائی علامات کے بعد انجام دیا جاسکتا ہے دل کے دورے فوری توجہ چاہتے ہیں کیونکہ اس میں خون کی بند شریانوں میں خون کی رسائی فراہم کرنا ہوتی ہے یا پھر ای سی جی کے بعد دل کو بحال رکھنے کے کئی طریقے اپنانے ہوتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ دل کے دورے میں دل کے پٹھے متاثر ہوتے ہی ایک خا...

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید

Image
  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی سرپرستی میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید کردیئے گئے ہیں کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے زادورہ میں قابضے بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کارروائی کے خلاف احتجاج کو دنیا کی نظروں سے اوجھل کرنے کے لیے علاقے میں انٹر نیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی گزشتہ روز بھارتی فوج نےضلع شوپیاں میں 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔ اس طرح صرف 2 روز میں بھارتی فوج نے 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے

ملک میں کورونا کے 319 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

Image
 اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے کے 319 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک مریض کا انتقال ہوگیا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی  تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 772 ہوگئی ہے اور مجموعی اموات 6284 ہوگئی ہیں   ملک میں اب تک دو لاکھ 80 ہزار 340 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ فعال کیسز کی تعداد صرف 8 ہزار 778 ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 ہزار 434 ٹیسٹ کیے گئے اور مجموعی طور پر اب تک 25 لاکھ 81 ہزار 695 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ایک لاکھ 29 ہزار 179 ہے، دوسرے نمبر پر پنجاب ہے جہاں 96 ہزار 699 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، کے پی میں 35971، بلوچستان میں 12 ہزار 84، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15597، آزاد جموں و کشمیر 2290، گلگت میں 2832 ہوگئی ملک بھر میں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے سہولیات ہیں اوراس وقت 1 ہزار 84 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔  ‏اسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرز کی تعداد 1920 ہے جن میں سے 112 وینٹی لیٹر پر مریض موجود ہیں کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیر کورونا و...

وزیراعظم کی کراچی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وفاقی اداروں کو ہدایات

Image
 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام وفاقی اداروں کو ہدایات دے دیں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی میں وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، مراد سعید اور سینئر افسران اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی سے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے اجلاس کو صوبہ سندھ اور کراچی  میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر اب تک کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا، جب کہ گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو کراچی کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بریف کیا وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ اور خصوصاً کراچی کے عوام  کی ترقیاتی ضروریات اور درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، وفاقی حکومت اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے گی وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی میں سیوریج، نکاسی آب اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے جامع پلان، تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے ساتھ تشکیل دیا جا رہا ہے جب کہ کراچی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام وفاقی اداروں کو ہدایات دے دی ہیں عمران خان کا کہنا تھا کہ ...

جرمن یونیورسٹی’ کچھ نہ کرنے کے‘ کے بدلے 1900 ڈالر ادا کرے گی

Image
 ہیمبرگ: جرمنی کی ایک جامعہ نے ایک تجربے کے لیے ’ بے کاری فنڈ‘ دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت تین افراد کو کچھ نہ کرنے کے لیے 1900 ڈالر کی رقم دی جائے گی یہ رقم ایک تحقیقی منصوبے کے تحت دی جارہی ہے جو ہیمبرگ میں واقع یونیورسٹی آف فائن آرٹس نے شروع کیا ہے۔ رقم لینے کے بعد رضاکاروں کو ’سرگرمی سے بے عمل ہونا‘ ہوگا۔ لیکن اس کی شرائط بھی بہت دلچسپ ہے جامعہ نےکہا ہے کہ اس مقابلے میں شامل افراد کو اپنی بے کاری کا طریقہ منتخب کرنے کا پورا اختیار ہوگا لیکن جامعہ کے ماہرین ان میں سے بہترین کا انتخاب کریں گے پروگرام کے سربراہ فریڈرک وان بوریس نے کہا کہ ’ کچھ نہ کرنا اور فالتو بیٹھے رہنا بہت آسان ہوتا ہے۔ لیکن ہم سرگرم بے سرگرمی کو جاننا چاہتا ہے۔ یعنی اگر آپ کہیں کہ آپ ایک ہفتے تک ساکت رہیں گے تو اچھا ہے، لیکن اگر آپ کہیں کہ ایک ہفتے تک نہ ہلوں گا اور نہ ہی کچھ سوچوں گا تو یہ اور بھی اچھا ہے اس کے علاوہ درخواستگزار پر یہ چھوڑدیا گیا ہے کہ وہ کتنے عرصے تک بے کار رہنا چاہتا ہے اگر آپ یہ کہیں کہ آپ بالکل نہیں سوئیں گے تو یہ چند دنوں تک ہی ممکن ہے۔ لیکن اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ خریداری ...

چار پیروں پر چلنے والے دس لاکھ خردبینی روبوٹ کی فوج

Image
 پینسلوانیا: اگر آپ خردبینی دنیا میں تحقیق کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ڈھیروں کے حساب سے خردبینی روبوٹ تیار کئے گئے ہیں جن کا عملی مظاہرہ نیچے کی ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے اگرچہ اس سے قبل چلنے والے خردبینی روبوٹ بنائے گئے ہیں لیکن وہ اپنے بل بوتے پر آگے بڑھنے کے قابل نہ تھے۔ تاہم اب یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے مارک مِسکن نے شمسی توانائی سے چلنے والے لاکھوں خردبینی روبوٹس کی ایک کھیپ تیار کی ہے اس کے لیے انہوں نے ایک بالکل نئے طرح کے ایکچوایئٹر بنائے ہیں جو پلاٹینم دھات کی انتہائی باریک پرت سے تیار کئے گئے ہیں۔ اس سے قبل مائیکرومیٹر پیمانے کے ایکچوایٹر بنانے میں کامیابی نہیں مل سکتی تھی۔ یہ باریک ایکچوایٹر مڑتے ہیں تو سادہ روبوٹ آگے بڑھتا ہے چوکور روبوٹ کی پشت پر لگے شمسی سیل اسے توانائی پہنچاتے ہیں۔ روبوٹ لیزر شعاع کے ردِ عمل میں دھیرے دھیرے آگے بڑھتا ہے جسے ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ مارک کہتے ہیں کہ روبوٹ کو آپ جہاں چاہیں گھما پھرا سکتے ہیں۔ ان روبوٹ کو عین سرکٹ بورڈ ڈیزائننگ ٹیکنالوجی کے تحت بنایا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں دس لاکھ روبوٹ تیار کئے گئے ہیں ان میں سے ہر...

SOP FOR TRAINING AN COURSES FOR TIME SCALE UP-GRADATION / PROMOTION FROM BPS -5 TO BPS -15 (EXEMPTION FROM EXAMINATION) PAGE - 1

Image
 

SOP FOR TRAINING AN COURSES FOR TIME SCALE UP-GRADATION / PROMOTION FROM BPS -5 TO BPS -15 (EXEMPTION FROM EXAMINATION) PAGE - 2

Image
 

SOP FOR TRAINING AN COURSES FOR TIME SCALE UP-GRADATION / PROMOTION FROM BPS -5 TO BPS -15 (EXEMPTION FROM EXAMINATION) PAGE - 4

Image
 

SOP FOR TRAINING AN COURSES FOR TIME SCALE UP-GRADATION / PROMOTION FROM BPS -5 TO BPS -15 (EXEMPTION FROM EXAMINATION) PAGE - 3

Image
 

SOP FOR TRAINING AN COURSES FOR TIME SCALE UP-GRADATION / PROMOTION FROM BPS -5 TO BPS -15 (EXEMPTION FROM EXAMINATION) PAGE - 5

Image
 

اسلام آبادہائیکورٹ نے شہزاداکبرکو مشیر برائے احتساب کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مستردکردی

Image
 اسلام آباداسلام آبادہائیکورٹ نے شہزاداکبر کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست ہدایت کے ساتھ نمٹا دی، شہزاداکبرکو مشیر برائے احتساب کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست گزار کی استدعامستردکردی گئی ،عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے ڈسپوز آف کردی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا فیصلے میں کہاگیا ہے کہ درخواست گزار نے کوئی ریکارڈ پیش نہیں کیا جو شہزاداکبر کی نیب میں مداخلت ثابت کرے،وزیراعظم کی صوابدیدہے وہ اپنے لئے کس کو مشیر مقرر کریں ،فیصلے میں کہاگیا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر کی تقرری کیلئے اہلیت کاکوئی معیار نہیں ، مشیر پارلیمنٹ کا کارروائی کاحصہ بن سکتا ہے مگر ووٹ نہیں دے سکتا عدالت نے کہاکہ توقع ہے شہزاداکبر بطور مشیر آئین و قانون کے تحت ذمہ داریاں ادا کریں گے ، شہزاداکبر کی بطورسربراہ ایسٹ ریکوری یونٹ تعیناتی کامعاملہ یہاں نہیں دیکھا جا سکتا ، ایسٹ ریکوری یونٹ کامعاملہ سپریم کورٹ میں اٹھایا جاچکا ہے، ایسٹ ریکوری یونٹ کے معاملے پر سپریم کورٹ کاتفصیلی فیصلہ آنا باقی ہے گزشتہ روزوزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کی تعیناتی کے خلاف ہائیکورٹ میں درخ...

لاہور پولیس نے کورونا وباء کو شکست دے دی، 460 اہلکار متاثر ہوئے جبکہ 4 اہلکار فرض کی راہ پر قربان ہوگئے

Image
 لاہور  سربراہ لاہور پولیس ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس نے قرنطینہ مراکز، ہسپتالوں، ناکوں، کیشن سنٹرز پر چاق و چوبند ہوکر فرائض سرانجام دئیے، ان کا کہنا تھا کہ مشکل حالات کو پسے پشت ڈالتے ہوئے شہریوں کی سیکورٹی اور سیفٹی کو یقینی بناتے ہوئے لاہور پولیس کے 460 اہلکار کورونا وباء سے متاثر ہوئے، لاہور پولیس میں کوئی اہلکار کورونا پازیٹو نہیں لاہور پولیس کے 456 اہلکاروں و افسران نے کورونا وباء کو شکست دیکر دوبارہ فرائض سنبھال لئے جبکہ کورونا وباء کے دوران فرض کی راہ پر لاہور پولیس کے 04 سپوت قربان ہوئے، کورونا وباء سے ایس ایس پی ایڈمن لیاقت علی ملک اور ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد متاثر ہوئے، لاہور پولیس کے مجموعی طور پر کورونا وباء سے 04 ایس پی رینک کے آفیسرز، 14 ڈی ایس پیز، 15 انسپکٹرز، 34 سب انسپکٹرز اور 46 ٹریفک وارڈنز، 34 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، 55 ہیڈ کانسٹیبلز اور 219 کانسٹیبلز اور سنئیر کلرکس، جونیئر کلرکس سمیت متعدد کلیریکل سٹاف کورونا سے متاثر ہوئے سربراہ لاہور پولیس کا کہنا تھا کہ کورونا وباء کے دوران لاہور پولیس نے بہترین اور پروفیشنل طریقے سے فرائض سرانجام دئی...

افغانستان میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی، 77 افراد ہلاک اور 100 زخمی

Image
کابل: افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں رہائشی علاقوں میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں 77 افراد بہہ گئے جب کہ 100 سے زائد زخمی ہیں افغان میڈیا کے مطابق مسلسل ہونے والی مون سون بارشوں میں صوبہ پروان زیر آب آگیا، بارشوں سے ڈیمز کے بند ٹوٹ گئے اور سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا، لینڈ سلائیڈنگ، ہورڈنگز گرنے اور مختلف واقعات میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے صوبہ پروان کے محکمہ صحت کے سربراہ صفی اللہ واراستہ نے میڈیا کو بتایا کہ سیلابی ریلا اپنے ساتھ 200 سے زائد افراد کو بہا کر لے گیا، تاحال 77 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ 100 سے زائد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 15 کی حالت نازک ہے سیلابی ریلے نے سب سے زیادہ نقصان صوبے پروان کے مرکزی شہر چاریکار کو پہنچایا جہاں 350 گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور 80 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہیں۔ دارالحکومت کابل میں بھی سیلابی ریلے نے تباہی مچائی واضح رہے کہ مون سون کی بارشوں نے جنوبی ایشیائی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہ...

کسی کی سرزمین پر نظر نہیں لیکن اپنی ملکیت سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے، ترک صدر

Image
 انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کسی کی سرزمین یا حاکمیت پر نظر نہیں رکھتا لیکن بحیرہ روم، بحیرہ اسود اور بحیرہ ایجین میں اپنے حق سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے ترک میڈیا کے مطابق ضلع مش میں فتح ملازگیرت کا 949 واں جشن سرکاری سطح پر منایا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اگر ہم کسی حوالے سے کہتے ہیں کہ ایسا کریں گے تو کر کے ہی رہتے ہیں چاہے اس کا ہمیں ہرجانہ بھی کیوں نہ دینا پڑے صدر طیب اردوان نے مزید کہا کہ جو اپنے سر دینے کی ہمت رکھتا ہے تو وہ ہمارے مقابل آئے وگرنہ ہمارے راستے سے ہٹ جائے۔ ہماری کسی کی سر زمین، حاکمیت یا مفادات پر نظر نہیں لیکن ہم اپنی ملکیت ہونے والی اقدار سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے ترک صدر نے مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بازنطینی کا وارث بننے کا مستحق نہ ہونے والے والوں کا آج یورپیوں کو اپنے ساتھ ملاتے ہوئے غیر قانونی کاروائیاں کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ انہوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا

بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

Image
 منامہ: بحرین کے بادشاہ حمد بن عيسى بن سلمان آل خليفہ نے مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں بحرین نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل پہنچے جہاں ایک دن قیام کے بعد وہ مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک کا دورے پر آج بحرین پہنچے ہیں بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کے ساتھ ملاقات کے دوران مائیک پومپیو نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر کا پیغام پہنچایا جسے مسترد کرتے ہوئے بحرین کے صدر نے کہا کہ وہ دیگر عرب ممالک کے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین کو خود مختار ریاست بنانے کے عزم کے ساتھ کھڑے ہیں بادشاہ حمد بن عیسیٰ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے دباؤ کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ  فلسطین کو 1967 سے پہلے کی حیثیت میں بحال کرنا ہوگا واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل کے لیے ...

چیمبرآف کامرس نے کراچی کو ’آفت زدہ‘ قرار دینے کا مطالبہ کردیا

Image
 کراچی:  بارشوں سے شہر میں ہونے والے نقصانات  پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئےکراچی چیمبر آف کامرس نے شہر قائد کو فوری طور پر ”آفات زدہ“ قرار دینے کامطالبہ کردیاہے کراچی چیمبر کے صدر آغاشہاب خان نے حکومت پر زور دیاہے کہ وہ امدادی سرگرمیوں کو تیزکرےکیوں کہ متعدد علاقوں میں سیکڑوں مکانات ڈوب گئے ہیں باالخصوص نشیبی علاقوں میں واقع مکانات مکمل طور پر بہہ گئے ہیں اور ان کے علاقوں کے چاروں طرف بڑے پیمانے پر سیلابی صورتحال کی وجہ سے ایک بہت بڑی آبادی گھروں کی چھتوں پر پھنس کر رہ گئی ہے کراچی کی غریب آبادی معاشرے کا سب سے زیادہ متاثر طبقہ ہے کیونکہ وہ منگل کی غیر معمولی موسلا دھار بارش کے دوران اپنے گھروں اور دیگر تمام سامان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں لہٰذا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو فوری طور پر مالی مدد کی صورت میں متاثرین کو ریلیف فراہم کرنا چاہیے اور ایسے تمام متاثرین کو رہائش کے لیے متبادل جگہ اور کھانے پینے کی اشیاء بھی مہیا کی جائیں کراچی چیمبر نے مطالبہ کیا کہ  تباہ شدہ گھروں کو حکومت کی مالی مدد سے دوبارہ تعمیر نہیں کیا جاتا کیونکہ عوام کی املاک کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے لہ...

ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے بچی کے پیٹ سے 8 کلو وزنی انتہائی خطرناک چیز نکال دی

Image
 وہاڑی  پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ڈاکٹرز نے انتہائی مہارت کے ساتھ ایک بچی کے پیٹ میں موجود 8 کلو وزنی رسولی نکال دی انتظامیہ کے مطابق ایک بچی جو کافی تکلیف میں تھی کئی جگہوں سے انکار کے بعد اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی لایا گیا۔ بچی کے پیٹ میں 8 کلوگرام کی رسولی تھی بچی کو جب ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کے سرجیکل یونٹ 2 میں لایا گیا تو سرجن ڈاکٹر محسن ممتاز اور ڈاکٹر محمد رمضان نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد فاضل کے مشورے کے بعد لپیروسکوپک آپریٹ کرنے کا دلیرانہ فیصلہ کیا  ڈاکٹرز نے بتایا کہ بچی کا انتہائی مشکل آپریشن بغیر وینٹی لیٹر کے سپائنل انیستھیزیا کے ساتھ کیا گیا اور کامیابی سے ٹیومر کو نکال دیا گیا۔ سرجری کے بعد بچی اب بالکل ٹھیک ہے اور روبصحت ہے بچی کے والدین نے سرجیکل یونٹ 2 کی پوری ٹیم اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ڈاکٹرز ہمارے لیے کسی مسیحا سے کم نہیں ہیں

اسرائیل کو زور دار جھٹکا، یو اے ای حکام نے طے شدہ پہلی ملاقات منسوخ کردی کیونکہ۔۔۔

Image
 ابوظہبی  امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طیاروں کی ڈیل کی مخالفت کرنے پر یو اے ای نے اسرائیلی حکام سے طے شدہ پہلی باضابطہ ملاقات منسوخ کردی ہے خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات ، اسرائیل اور امریکی حکام میں ملاقات جمعہ کو ہونا تھی لیکن اس سے قبل نیتن یاہو نے امریکہ یو اے ای ڈیل کی مخالفت کی۔بین الاقوامی منظر نامے پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ ملاقات کی منسوخی یو اے ای کی جانب سے نیتن یاہو کو پیغام ہے کہ داخلی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیارے فروخت کرنے کی خواہشمند ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نے یو اے ای کو طیاروں کی فروخت کی مخالفت کی تھی۔ اس وقت اسرائیل اس وقت مشرق وسطی کی واحد ریاست ہے جس کے پاس ایف 35 جنگی طیارے ہیں موساد کے ڈائریکٹر نے امریکہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو ایف35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی مخالفت کی تھی۔ موساد کے ڈائریکٹر یوسی کوہن نےاسرائیل کے ٹیلی ویژن چینل20 سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کو امریکہ کے ایف -35 لڑاکا طیاروں کی فروخت سے متعلق اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کو ...

بدقسمتی سے بیرون ملک علاج سے متعلق ماضی کا تجربہ اچھا نہیں رہا ،سپریم کورٹ کے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر ریمارکس

Image
 اسلام آبادجعلی اکاﺅنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت پرسپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ انورمجید بیرون ملک علاج کیلئے جانا چاہتے ہیں ،اللہ تعالیٰ انورمجیدکو صحت دے،بدقسمتی سے بیرون ملک علاج سے متعلق ماضی کا تجربہ اچھا نہیں رہا نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ انورمجید بیرون ملک علاج کیلئے جانا چاہتے ہیں ،اللہ تعالیٰ انورمجیدکو صحت دے،بدقسمتی سے بیرون ملک علاج سے متعلق ماضی کا تجربہ اچھا نہیں رہا وکیل منیر اے ملک نے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ نے کہاکہ بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کاقانون میں تصور نہیں ،انورمجید کاآپریشن بیرون ملک ہی ہو سکتا ہے ،جو سرجری انور مجیدکی ہونی ہے وہ پاکستان میں زیادہ کامیاب نہیں ،سپریم کورٹ نے نیب کونوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ستمبر تک جواب طلب کرلیا

وزیراعظم نے ایک اہل شخص کو اپنا مشیر نہیں رکھا تویہ ان کی صوابدیدہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ،شہزاداکبر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

Image
 اسلام آباداسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس نے کہاکہ وزیراعظم نے ایک اہل شخص کو اپنا مشیر نہیں رکھا تویہ ان کی صوابدیدہے ،آپ کیلئے ہم آبزروکردیتے ہیں نیب آزادادارہ ہے اس میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کی تعیناتی کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی ،وکیل امان اللہ کنرانی نے کہاکہ جولائی کو شہزاداکبرکوداخلہ اوراحتساب کا مشیر مقرر کیاگیا ،امان اللہ کنرانی نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی عدالت میں پیش کردی وکیل امان اللہ کنرانی نے کہاکہ رولز آف بزنس نے احتساب کے ادارے کو آزادرکھاہوا ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ اب کیاایسی چیز ہوئی کہ خدشہ پیداہوگیا وہ نیب میں مداخلت کررہے ہیں ؟،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ اینٹی کرپشن لاز سے احتساب کوالگ رکھاگیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ محض ایک نام رکھ دینے سے کسی کی مداخلت ثابت تو نہیں ہوتی ،وکیل نے کہاکہ غیرمنتخب نمائندوں کو رکھنا آئین اورقومی اسمبلی کے رولز کے بھی خلاف ہے،چیف جسٹس ا...

پاکستانی کمپنی نے کورونا سے بچاﺅ کیلئے سکول کے بچوں کے لیے بھی حفاظتی شیلڈ تیار کر لی

Image
 لاہور کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے عالمی معیار کی مگر انتہائی سستی فیس شیلڈز بنانے والی کمپنی نے سکول کے بچوں کے لیے بھی حفاظتی شیلڈ تیار کر لی۔ دی نیوز کے مطابق اس کمپنی کا نام ’ایس پی ای ایل‘ ہے جس نے بچوں کے لیے یہ شیلڈ تیار کی ہے۔ اس کمپنی کو یورپی یونین کی طرف سے سی ای سرٹیفکیٹ بھی مل چکا ہے تاکہ یہ اپنی حفاظتی مصنوعات یورپی ممالک کو درآمد کر سکے  رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے یہ شیلڈ ڈیزائن کرنے والے ضیاءحیدر کا کہنا ہے کہ ہم نے اس شیلڈ کی تیاری سے پہلے طویل مشاورت کی اور بچوں کی نفسیات کو سمجھنے کی کوشش کی۔ ہماری کوشش تھی کہ ایسی شیلڈ بنائیں جو بچوں کے لیے آرام دہ ہوں اور وہ اسے کلاس کے دوران پہن سکیں اور ان کے چہرے کے تاثرات بھی ان کے ٹیچرز واضح طور پر دیکھ سکیں۔ان باتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے یہ شیلڈ ڈیزائن کی ہے۔ ہم سے گورنرپنجاب محمد سرور نے درخواست کی تھی کہ سکول کے بچوں کے لیے بھی ایک شیلڈ تیار کریں۔ جس پر ہم نے یہ پراجیکٹ شروع کیا۔ اس شیلڈ کی قیمت صرف150روپے رکھی گئی ہے تاکہ غریب لوگ بھی اپنے بچوں کے لیے باآسانی خرید سکیں“

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وارجاری،24 گھنٹوں میں496 نئے کیسز رپورٹ،9 اموات کی تصدیق

Image
 اسلام آبادملک بھر میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں ،24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 496 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید9 اموات رپورٹ ہوئیں میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی او سی کاکہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوںمیں کورونا وائرس کے 496 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد2 لاکھ 93ہزار261 تک جا پہنچی ،این سی او سی کے مطابق ملک میں ایکٹو کیسز کی تعدادصرف10 ہزار188ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد2 لاکھ 76ہزار829 ہو گئی این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں مزید9 اموات ہوئیں ،جس سے ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد6244 ہو گئی ،این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد96 ہزار233 ہوگئی ،خیبرپختونخوا35 ہزار766 ،بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد12527 ہو گئی،اس کے علاوہ اسلام آباد15 ہزار515 ،آزادجموں وکشمیر2254 اورگلگت میں تعداد2682 ہوگئی

500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری، عمران خان ’مین آف دی ایئر‘ قرار

Image
 مان: اردن کے شاہی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نے سال 2020ء کے لیے 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں عمران خان کو ’مین آف دی ایئر‘ قرار دیا گیا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر ایک آزادانہ تحقیقی، تدریسی اور اشاعتی ادارہ ہے جو ہر سال 500 بااثر مسلمان شخصیات پر اپنی کتاب شائع کرتا ہے۔ اس بار وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مین آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے یہ پہلا موقع ہے کہ اس ادارے نے پاکستان کی کسی شخصیت کو مین آف دی ایئر قرار دیا ہے۔ اسی طرح ادارے نے ’’ویمن آف دی ایئر‘‘ امریکا کی مسلمان رکن کانگریس راشدہ طالب کو قرار دیا ہے 500 بااثر مسلمان شخصیات میں مفتی تقی عثمانی کو پہلا نمبر دیا گیا ہے۔ آیت اللہ خامنائی اور محمد بن النہیان بتدریج دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ سیاسی اور عسکری شخصیات میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی شامل ہیں سال 2020ء کی 50 اہم شخصیات میں شاہ عبدالعزیز، رجب طیب ایردوان، سلطان قابوس بن سعید، امامِ کعبہ، مولانا طارق جمیل، سید حسین نصر، مہاتیر محمد، ٹموتھی ونٹر بھی شامل ہیں پاکستان کے ڈاکٹر عرفان صدیقی، ڈاکٹر عطاالرحمان...

جاپان نے گٹرکے ڈھکنوں پر ایل ای ڈی ڈسپلے لگادیئے

Image
 ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوکوروزاوا کی بلدیہ نے شہر میں تجرباتی طور پر گٹر کے ہائی ٹیکنالوجی ڈھکن لگائے ہیں جن پر ایل ای ڈی ڈسپلے میں مختلف کامک اور کارٹون کردار یا اینیمی دیکھے جاسکتےہیں ٹوکیو کے شمال میں واقع اس شہر میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے یہ اختراع کی گئی ہے۔ جاپان میں مشہور ’اینے مے‘ کرداروں کو اب مین ہول ڈسپلے پر دیکھاجاسکتا ہے اور ایک لمحے کو لوگ ٹھہر کر اس حیرت انگیز منظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں ان مین ہول میں جاپان کا مقبول معاشرتی رنگ دیکھا جاسکتا ہے کیونکہ جاپان میں کامک کردار اور ہیرو بہت مقبول ہیں۔ ٹوکوروزاوا جاپان کا پہلا شہر ہے جہاں شمسی توانائی سے چلنے والے ایل ای ڈی ڈسپلے کےڈھکن لگائے گئے ہیں۔ تجرباتی طور پر کل 27 گٹروں پر ایل ای ڈی ڈسپلے نصب ہیں جن پر بعض ڈیزائن تیزی سے رنگ بدلتے نظر آتے ہیں۔ پہلا ڈھکنا اس ماہ کی پہلی تاریخ کر لگایا گیا تھا لیکن جاپان میں مین ہول کے ڈھکنوں کو سجانےکا رواج 1980 سے چاری ہے اس وقت کئی ڈھکنوں پر ملک کی تاریخ، ثقافت اور دیومالائی داستانوں کو ظاہر کیا گیا تھا۔ اس کے بعد یہ ایک تجارتی اور کاروباری رخ میں تبدیل ہوگیا اور اب ا...

ملک بھرمیں کورونا وبا کے فعال کیسزکی تعداد 10 ہزار188 رہ گئی

Image
 اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا وبا کے فعال کیسزکی تعداد 10 ہزار188 رہ گئی این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 496 نئے کیسزاور9 اموات رپورٹ ہوئیں، جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار261 تک جا پہنچی۔ ملک میں ایکٹیوکیسزکی تعداد صرف 10 ہزار188 ہے اورملک بھرمیں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار829 ہوگئی این سی اوسی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار284، دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 96 ہزار233، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 35 ہزار 766، بلوچستان میں تعداد 12ہزار 527، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15515 , آزاد جموں وکشمیر 2254، گلگت میں 2682 ہوگئی نیشنل کمانڈ سینٹرکے مطابق ملک بھرمیں اب تک 24 لاکھ 63 ہزار 513 ٹیسٹ ہوچکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23ہزار655 ٹیسٹ کیے گئے۔ ‏ملک بھرکے اسپتالوں میں 115 مریض وینٹی لیٹرپرہیں۔ اسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرزکی تعداد 1920 ہے،  ملک بھرمیں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے سہولیات ہیں۔ اس و...

جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی،عاصم سلیم باجوہ

Image
 اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک خراب کرنے کی کوشش کی گئی اپنی ٹوئٹ میں عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور پروپیگنڈا کے ذریعے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک ) کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے عاصم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبوں میں روزگار کے مواقع سے متعلقہ تمام اشتہارات ہماری ویب سائٹ پر لگائے جائیں گے، سی پیک میں نوکریوں سے متعلقہ تمام جھوٹ پر مبنی خبروں کو نظر انداز کیا جائے

UNIFORM APPLICATION OF TWO STEP TIME SCALE UP-GRADATION

Image
 

INCREASE IN EXISTING QUOTA OF TIME SCALE UP-GRADATION FROM 30 % TO 50 %

Image
 

ڈی آر ایس سے امپائرز کی قابلیت کا پردہ چاک ہوگیا

Image
 ندن: ڈی آر ایس سے امپائرز کی قابلیت کا پردہ چاک ہونے لگا جب کہ ڈھائی برس کے دوران سب سے زیادہ کرس گفینی کے آن فیلڈ فیصلے تبدیل ہوئے ڈسیشن ریویو سسٹم کا نفاذ کھیل سے غلط فیصلوں کا تناسب کم کرنے کیلیے کیا گیا،اس سے امپائرز کی پرفارمنس بھی سب پر عیاں ہونے لگی   ’’کرک انفو‘‘ کے مطابق 28 ستمبر 2017 سے اگلے ڈھائی برس کے دوران مجموعی طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں 18 امپائرز نے بطورفیلڈ آفیشل ذمہ داری انجام دی، ان میں سے صرف 14 نے 10 یا زائد ٹیسٹ مقابلوں میں امپائرنگ کی، 12 آئی سی سی کے الیٹ پینل جبکہ 2019ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہونے والے ای ین گولڈ اور ایس روی بھی اس میں شامل ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ پلیئرز نے اس عرصے کے دوران سب سے زیادہ جوئیل ولسن اور ایس روی کے فیصلوں کو چیلنج کیا جو بالترتیب فی میچ 6.6 اور 6.2 مرتبہ بنتا ہے۔ سب سے کم مائیکل گف اور روڈ ٹکر کے فیصلوں پر ریویو لیے گئے جو4.1 اور 3.8 ریویوز فی میچ بنتا ہے گف اس عرصے کے دوران سب سے ایکوریٹ امپائر ثابت ہوئے،ان کے 41 فیصلوں میں سے صرف 2 ہی تبدیل ہوئے اس کا تناسب95.1 بنتا ہے، اس فہرست میں دوسرے نمبر پر کماردھرما سینا اور گولڈ موج...

ٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری، راشد خان کم عمر اور تیز ترین کرکٹربن گئے

Image
 اروبا: افغانستان کے اسپنر راشد خان ٹوئنٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین کرکٹر بن گئے اسپنر راشد خان ٹوئنٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین کرکٹر بن گئے۔ انہوں نے کیریبیئن لیگ کے دوران اپنے ہی سابق افغان کپتان محمد نبی کو آؤٹ کرکے اس سنگ میل پر پہنچے   واضح رہے کہ انھوں نے 21 برس اور 335 دن کی عمر جبکہ 213  میچز میں یہ اعزاز حاصل کیا

کمزور پلاننگ پر ناتجربہ کاری کی آڑ لی جانے لگی

Image
 لاہور: مشتاق احمد کمزور پاکستانی پلاننگ پر ناتجربہ کاری کی آڑ لینے لگے ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ انگلینڈ میں یاسر شاہ کے ساتھ نوجوان بولرز کھیل رہے ہیں لہذا ان کی ذمہ داری میں بھی اضافہ ہوا ہے، پہلے محمد عامر اور دیگرسینئر بولرز رنز روک لیتے تھے تو لیگ اسپنر کو اٹیک کرنے کا موقع ملتا، ساؤتھمپٹن میں تیز ہوا اور وکٹ فلیٹ ہونے کی وجہ سے انگلش بیٹسمینوں کو حاوی ہونے کا موقع ملا   اسکواڈ میں ان فارم سہیل خان اور تجربہ کار وہاب ریاض کی موجودگی کے باوجود واجبی کارکردگی دکھانے والے نسیم شاہ کو لگاتار تینوں ٹیسٹ کھلانے اور ضرورت سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ نوجوان پیسر کو پہلے میچ میں زیادہ بولنگ کا موقع نہیں ملا، دوسرے میں بارش کی مداخلت رہی، تیسرے میں زیادہ اوورز کروائے، ان کی صلاحیتوں کو احتیاط سے استعمال کرتے ہوئے مستقبل کیلیے تیار کیا جارہا ہے لیکن ٹیسٹ کرکٹ سیکھنے کے لیے کھیلنا بھی ضروری ہے، تیسرے میچ میں تیز ہوا اور مشکل صورتحال میں بولنگ سے بھی انھوں نے سیکھا ہوگا، مشکل کنڈیشنز میں جتنی بولنگ کریں وہ اتنے ہی اچھے بولر بنیں ...

ایس بی سی اے کی کارروائی؛ گلشن اقبال ضیا کالونی میں غیر قانونی تعمیر 50 فلیٹ مسمار

Image
 کراچی: عدالتی احکام پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ہیوی میشنری کی مدد سے غیرقانونی طور پر تعمیر ہونے والے 50 سے زائد فلیٹس کو مسمار کرنے کے کام آخری مراحلے میں داخل ہوگیا ہے جب کہ گلشن اقبال ضیا کالونی میں انہدامی کارروائی کی نگرانی ڈائر یکٹر جنرل ایس بی سی اے خود کرتے رہے عدالت عالیہ کے حکم پر ایس بی سی اے نے گلشن اقبال بلاک 1 ضیا  کالونی میں غیرقانونی طور پر تعمیر ہونے والی فیلٹس کو مسمار کرنے کام شروع کردیا گذشتہ 4 دن سے  دن رات 24گھنٹے انہدامی کارروائی کا سلسلہ جاری ڈی جی ایس بی سی اے آشکار داوڑ خود کام کہ نگرانی کررہے ہیں   گلشن اقبال بلاک 1 پلاٹ نمبر 836 پر 2 ٹاور بنایا گیاتھا جبکہ تیسرے کی پلنتھ ڈالی جارہی تھی اس پروجیکٹ میں 50 سے زائد فلیٹس تعمیر کے آخری مرحلے میں تھے جس کو عدالت نے مسمار کرنے کا حکم دیا جس پر 4 دن سے ایس بی سی اے کا عملہ دن رات کام کررہا ہے انہدامی کارروائی میں ہیوی میشنری کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے تقریبا 50 فیصد زائد عمارت کو مسمار کیا جاچکا ہے انہدامی کارروائی کے دوران ایس بی  سی اے کے افسران کو مسلسل نامعلوم افراد کی جانب سے...

کورونا کیسز میں کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 10ہزار694 رہ گئی

Image
 اسلام آباد: ملک میں عالمی وبا کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 10 ہزار 694 رہ گئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 اموات رپورٹ ہوئیں نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد 10 ہزار 694 ہوگئی اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 24 ہزار 956 افراد کے ٹیسٹ ہوئے   کورونا وبا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد  2 لاکھ 75 ہزار 836 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 6 ہزار 235 ہوگئی۔ کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیر کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو...

ایون فیلڈ ریفرنس؛ نوازشریف اور مریم نواز کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

Image
 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دیں، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی خصوصی بنچ اپیلوں پر یکم ستمبر کو سماعت کرے گا جب کہ العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی اپیل پہلے ہی یکم ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر ہے   سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سزا معطلی کے بعد ضمانت پر ہیں جب کہ اپیلوں پر آخری سماعت 19 ستمبر 2018 کو ہوئی تھی واضح رہے کہ احتساب عدالت نے 6 جولائی 2018 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال قید، مریم نواز کو 7 سال قید اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید و جرمانہ کی سزائیں سنائی تھیں تاہم ہائی کورٹ نے 19 ستمبر 2018 کو سزا معطل کرکے رہائی کا حکم دیا تھا جس کو برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے 13 جنوری 2019 کو نیب اپیل خارج کردی تھی

ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر ساڑھے 8 فیصد ہوگئی

Image
 اسلام آباد: وفاقی ادارہ شمارت کے مطابق ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر ساڑھے آٹھ فیصد ہوگئی ہے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان بدستورجاری ہے، حساس اشاریہ کے لحاظ سے ملک میں سالانہ بنیادوں پر گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.96 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر ساڑھے آٹھ فیصد ہوگئی ہے   مہنگائی کے حوالے سے ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران چینی،  آٹا، سبزی، مرغی اور آلو سمیت روزمرہ استعمال کی 20 اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اورایک ہفتے میں 9 مصنوعات سستی ہوئی ہیں ادارہ شماریات کے اعدادو شمارمیں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے چکن 4 اعشاریہ 2 فیصد اور آلو2 اعشاریہ 3  فیصد مہنگے ہوئے۔ چکن ساڑھے 5 روپےاضافے کے ساتھ فی کلوگرام 136 روپے کا ہوگیا۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 880 سے 1400 روپے میں فروخت ہوا، جب کہ چینی کی قیمت 100 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتےمیں انڈے 128 روپےسےکم ہو کر 119 روپے فی درجن پر آگئے، دال مونگ، ماش، کوکنگ آئل، گھی اور ای...

سام سنگ پاکستان میں پہلا موبائل فون پلانٹ قائم کرے گی، وفاقی وزیر حماد اظہر

Image
 اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں پہلے موبائل فونز اسمبلنگ پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سام سنگ پاکستان کے ایم ڈی اور سی ای او سے ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئے لکھا کہ اسمارٹ فون کی پاکستان میں تیاری کے سلسلے میں ڈیوائس کی شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم (DIRBS)  اور موبائل پالیسی وضع کرلی گئی ہے وفاقی وزیر حماد اظہر نے مزید لکھا کہ سام سنگ کے اعلیٰ حکام نے حکومتی پالیسی اور اقدامات کو سراہتے ہوئے پاکستان میں اپنے اسمارٹ فون اسمبلنگ پلانٹ کے قیام کے عمل کو تیز تر کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے قبل ازیں ہواوے، نوکیا اور سام سنگ کے اعلیٰ حکام نے 30 جنوری کو ایف بی آر، پی ٹی اے اور انجینئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے ساتھ ملاقات کے دوران پاکستان میں اپنے پلانٹس لگانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ پاکستان میں موبائل فون کی تیاری سے قیمتیں گرنے کا امکان ہے واضح رہے کہ رواں برس مئی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی پہلی موبائل فون پالیسی کی منظوری دی تھی، یہ م...

الکحل سے چلنے والا روبوٹ بھنورا

Image
 لندن: سائنسدانوں نے دنیا کے مختصر ترین روبوٹ میں سے ایک تیار کیا ہے۔ اسے روبوٹ بھنورا کہا گیا ہے جو الکحل سے چلتا ہے اور اپنے وزن سے 2.6 گنا وزن اٹھاسکتا ہے روایتی طور پر اتنے چھوٹے روبوٹ جب بھی بنائے جاتے ہیں ان کے پٹھوں کو چھوٹے تاروں سے بجلی فراہم کی جاتی ہے یا پھر چھوٹی بیٹریاں لگائی جاتی ہیں۔ اس سے وزن اور جسامت میں کئی مشکلات پیش آتی ہیں اور ان کی افادیت کم ہونے لگتی ہے۔ ہماری بنائی ہوئی بہترین بیٹریوں میں توانائی کی گنجائش 1.8 میگا جول فی کلوگرام ہوتی ہے جبکہ حیوانی چربی میں توانائی کی کثافت 38 میگاجول فی کلوگرام تک ہوتی ہے۔ جبکہ 88 ملی گرام وزنی اس روبوٹ کو میتھانول سے توانائی فراہم کی جاتی ہے اور اس کی توانائی کی گنجائش 20 میگا جول فی کلوگرام تک نوٹ کی گئی ہے   یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے سائنسداں پیریز آرنسیبیا نے یہ روبوٹ ڈیزائن کیا ہے۔ ان کے مطابق روبوٹ میں نصب بیٹری زیادہ مؤثر نہ تھیں اور یہی وجہ ہے کہ اتنے چھوٹے روبوٹ پر بیٹری کا انحصار نہیں کیا جاسکتا تھا۔ اس کے لیے روبوٹ پر میتھانول رکھنے کی ایک ٹنکی بنائی گئ جسے مکمل طور پر بھراجائے تو 95 ملی گرام ایند...

اسٹیم سیل بھرے کیپسول سے ٹوٹے ہوئے دل کی مرمت ممکن

Image
 یویارک: اسٹیم سیل اپنے خواص کی بنا پر قسم کےخلیات میں ڈھلنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ اب چھوٹے کیپسول میں خاص خلیاتِ ساق (اسٹیم سیل) بھر کر انہیں چوہوں میں داخل کیا گیا تو ہارٹ اٹیک سے متاثرہ دل میں بہت بہتری نوٹ کی گئی دل کے شدید دورے یا ہارٹ اٹیک کےبعد دل کے پٹھوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے  اس کی تلافی کے لیے رائس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسٹیم سیل سے بھرپور چھوٹے کیپسول بنائے ہیں اور اس سے متاثرہ دل کے حصوں کی مرمت دیکھی گئی ہے   اگرچہ ہارٹ اٹیک کے بعد دل خود اپنی مرمت کرنے کی کوشش کرتا ہے اور دل کے پٹھوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن بعض پٹھے ناقابلِ مرمت ہوجاتے ہیں اور دل کی دھڑکن بےترتیب ہونے سے لے کر دیگر کئی مسائل جنم لیتے ہیں اور اس سے دل کے مزید دوروں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن خلیاتِ ساق کو جب دل پر رکھا جاتا ہے تو وہ بہت دیر تک وہاں نہیں رہتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دل انہیں اجنبی اجسام تصور کرتے ہوئے مسترد کردیتا ہے اور وہ دل سے اترنے لگتے ہیں۔ اس مسئلے کےحل کے لیے انہوں نے میسن کائمل اسٹیم سیلز ( ایم سی ایس) کا انتخاب کیا اور انہیں خاص ...

کیا آپ اس نوجوان کی اصل عمر بتا سکتے ہیں؟

Image
 ہالینڈ: تصویر میں نظر آنے والے اس شخص کا نام ایڈسن برینڈاؤ ہے اور یہ ہالینڈ کا برازیلی نژاد شہری ہے۔ اگر صرف تصویر دیکھ کر اس کی عمر کے بارے میں اندازہ لگایا جائے تو وہ 20 سے 30 سال کے درمیان کہیں ہوگا۔ لیکن برینڈاؤ کی اصل عمر 53 سال ہے۔ جی ہاں! یہ دراصل ایک ادھیڑ عمر شخص ہے جو اپنی اصل عمر کے مقابلے میں واقعی بہت کم سن دکھائی دیتا ہے پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ہمارے لیے اس میں کوئی عجیب و غریب بات نہیں کیونکہ ہماری اداکارہ ماہ نور بلوچ بھی اگرچہ اس وقت 50 سال کی ہوچکی ہیں اور ماشاء اللہ سے نانی بھی بن چکی ہیں، مگر وہ اب تک ویسی کی ویسی ہی جوان دکھائی دیتی ہیں جیسی وہ آج سے پچیس تیس سال پہلے دکھائی دیتی تھیں البتہ، برازیلی نژاد ایڈسن برینڈاؤ کا اپنے بارے میں کہنا ہے کہ ان کے کم عمر نظر آنے میں کچھ دخل تو اس جینیاتی وراثت کا ہے جو انہیں اپنے والدین سے ملی ہے، لیکن زیادہ بڑا کردار ان کی ذاتی کوششوں کا ہے سوشل میڈیا پر ایک مقبول شخصیت ہونے کے علاوہ، برینڈاؤ ایک پرسنل ٹرینر اور مصنف بھی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ’’ینگ آفٹر 40‘‘ (چالیس سال کی عمر کے بعد بھی نوجوان) کے عنوان سے ایک کت...