ٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری، راشد خان کم عمر اور تیز ترین کرکٹربن گئے

 اروبا: افغانستان کے اسپنر راشد خان ٹوئنٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین کرکٹر بن گئے


اسپنر راشد خان ٹوئنٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین کرکٹر بن گئے۔ انہوں نے کیریبیئن لیگ کے دوران اپنے ہی سابق افغان کپتان محمد نبی کو آؤٹ کرکے اس سنگ میل پر پہنچے

 

واضح رہے کہ انھوں نے 21 برس اور 335 دن کی عمر جبکہ 213  میچز میں یہ اعزاز حاصل کیا

Comments

Popular posts from this blog

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پھول کس چیز سے بنے ہیں؟

فلائی نووا: بچوں اور بڑوں کے لیے روشن، اڑن لٹو

چینی انکوائری کمیشن: ایف آئی اے کے افسر سجاد باجوہ کو نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش