Tracks: 1. Go Down 2. Dog Eat Dog 3. Let There Be Rock 4. Bad Boy Boogie 5. Problem Child 6. Overdose 7. Hell Ain't a Bad Place to Be 8. Whole Lotta Rosie
انگ کانگ: چند سال قبل ہم پوری دنیا میں اسپنر کا جنون دیکھ چکے ہیں اور اب اسی یاد کو تازہ کرنے کے لئے رنگین روشنی والا اڑن لٹو بنایا گیا ہے جس سے بچے اور بڑے یکساں طور پر لطف اندوز ہوسکتے ہیں اسے فلائی نووا پرو کا نام دیا گیا ہے اور اس سے قبل اسی کمپنی کی فلائی نووا نامی ڈرون گیند بھی بہت مقبول ہوئی تھی۔ یہ ہوا میں تیرتی ہے، رخ بدلتی ہے اور رات میں کمرے کو رنگین روشنیوں سے بھردیتی ہے۔ اس کی بدولت حیرت انگیز کرتب دکھائے جاسکتے ہیں۔ اس مرتبہ اسے ایک جادوئی چھڑی سے بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے فلائی نووا پرو نیچے گرکر بھی محفوظ رہتا ہے اور بچوں کے لیے ہر طرح سے موزوں ہے۔ اس کی بدولت بچوں میں آنکھ اور ہاتھوں کی حرکت کے درمیان تعلق کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ بچوں کو اسکرین اور اسمارٹ فون سے دور رکھنے کا یہ بہترین نسخہ ہے۔ فلائی نووا پرو سے گھر کے اندر اور باہر، دونوں مقامات پر طرح طرح کے کھیل کھیلے جاسکتے ہیں اس میں تین رنگوں کی ایل ای ڈی لگی ہوئی ہیں جو بالکل نیون روشنی کی طرح دکھائی دیتی ہیں۔ بند کمرے میں یہ آسمان سے ٹوٹے تارے کا نظارہ پیش کرتا ہے۔ گھریلو تقریب میں اسے لوگوں کو حیران کرنے ...
ساؤ پالو: ان تصویروں میں دکھائی دینے والے پھول بظاہر اصلی لگتے ہیں لیکن درحقیقت یہ شکر سے بنے ہوئے ہیں اور انہیں کھایا جاسکتا ہے۔ یہ پھول برازیل کی لیوسیانا گونزالیز کے ہنر کا ثبوت ہیں جو آج سے تین سال پہلے تک بیکنگ کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں لیکن آج وہ مشہور ہوچکی ہیں قصہ کچھ یوں ہے کہ لیوسیانا ایک سول انجینئر تھیں اور اپنے پیشے میں کامیاب بھی تھیں۔ لیکن 2017 میں وہ اس کام کا دباؤ برداشت نہ کرسکیں اور شدید بیمار پڑگئیں تب تک انہیں کیک پیسٹریاں بنانا بالکل بھی نہیں آتا تھا شدید بیماری کی وجہ سے وہ تین مہینے تک بستر سے لگی رہیں اور طبیعت سنبھلنے پر انہوں نے اپنے گھر کے سامنے واقع ایک اسکول جانا شروع کردیا جہاں کھانا پکانے اور بیکنگ کی تربیت دی جاتی تھی وقت گزاری کےلیے انہوں نے وہاں سے کیک پیسٹریاں بنانا اور بیکنگ سیکھنا شروع کردیا؛ اور دیکھتے ہی دیکھتے اس میں انہیں بہت مزا آنے لگا ان کی بنائے بنائے ہوئے کیک اور پیسٹریاں صرف مزیدار ہی نہیں ہوتے بلکہ سول انجینئرنگ کے شعبے میں اپنی مہارت استعمال کرتے ہوئے وہ انہیں خوبصورت بھی بنا دیتیں جلد ہی وہ کیک پیسٹریوں پر لگانے کےلیے شک...
چینی انکوائری کمیشن کی تحقیقات کے دوران مختلف الزامات کے تحت معطل ہونے والے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفیٰ باجوہ کو محکمانہ انکوائری میں قصور وار قرار دیتے ہوئے نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش کی گئی ہے نو صفحات پر مشتمل انکوائری رپورٹ کے مطابق سجاد مصطفیٰ باجوہ پر ’غیر معیاری اور غیر تسلی بخش کارکردگی، شوگر مل انتظامیہ سے مبینہ روابط، رازدارانہ معلومات کا تبادلہ کرنے اور مل انتظامیہ کو کمیشن کے حساس ریکارڈ تک رسائی دینے‘ کے الزامات ثابت ہوئے ہیں سجاد باجوہ نے خود پر عائد تمام الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اس انکوائری رپورٹ کو ’ذاتی عناد، بغض اور جلد بازی میں تیار کی گئی یک طرفہ رپورٹ‘ قرار دیا ہے۔ انھوں نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ان پر عائد کردہ الزامات کے دستاویزی ثبوت انھیں فراہم نہ کر کے انھیں شفاف ٹرائل کے بنیادی حق سے محروم رکھا گیا اس حوالے سے ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام سے مؤقف لینے کے لیے رابطے کیے گئے مگر انھوں نے کسی سوال کا جواب نہیں دیا قانونی ماہرین نے بھی ایف آئی اے کی اس انکوائری رپورٹ پر متعدد سوالات اٹھائے ہیں۔ ان کے مطابق شف...
Comments
Post a Comment
aliasghar980@gmail.com