اینکر پرسن نے پروگرام میں زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ،آگے سے خاتون وزیر کاکیا رد عمل تھا ؟جان کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں

اسلام آباد اینکر پرسن جمیل فاروق نے وفاقی وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ۔پروگرام میں اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ نئے پاکستان میں تو چاند بھی متنازعہ بنا دیا گیاہے ،اس پر زرتاج گل نے کہا کہ چاند بہت پہلے سے متنازعہ ہے

 اینکر پرسن نے برجستہ کہا کہ میں آپ کی بات نہیں کر رہا ،میں چاند کی بات کر رہ ہوں ۔جمیل فاروقی کے جواب کے بعد اینکر پرسن اور زرتاج گل دونوں کھل کر ہنسے ۔زرتاج گل نے کہا کہ آپ بات مذاق میں لے رہے ہیں لیکن چاند ہمیشہ سے متنازعہ رہا ہے ،پاکستان میں دو دو دفعہ چاند دیکھا جاتا رہا ہے۔اینکر پرسن نے کہا کہ اب تو چاند متنازعہ نہیں ہونا چاہیے ،یا تو فواد چوہدری کو چیئر مین رویت ہلا ل کمیٹی بنا دیں یا مفتی منیب کو وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنا دیں ،زرتاج گل نے جواب دیا کہ دونو ں کو ایک ساتھ بیٹھنا چا ہیے 

Comments

Popular posts from this blog

بلڈ پریشر کی عام دوا استعمال کرنے والے نمونیہ اور فلو کے وار سے بھی محفوظ

فلائی نووا: بچوں اور بڑوں کے لیے روشن، اڑن لٹو

ستمبرمیں سیمنٹ کی ریکارڈ کھپت ہوئی، اے پی سی ایم اے