زیتون کا تیل؛ پاکستان عالمی منڈی میں داخل ہونے کو تیار

اسلام آباد: پاکستانی زیتون کا تیل تیار کرنیوالے عالمی مارکیٹ میں داخل ہونے کی تیاری کررہے ہیں کیونکہ 30000ایکڑ سے زائد رقبے پر 27.5 ملین زیتون کے درخت لگائے جاچکے ہیں

گوادر پرو کے مطابق اس کی کاشت پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں بڑھی ہے۔ پاکستان میں زیتون کے پودے لگانے کیلئے 10 ملین ایکڑ مناسب زمین ہے جو اسپین سے تقریبا دوگنا ہے جو اس وقت دنیا میں زیتون کی پیداوار کا سب سے بڑا ملک ہے

پاکستان زیر کاشت رقبہ میں اضافے کے ساتھ خاموشی سے زیتون کے تیل کی پیداوار کے انقلاب کی طرف جا رہا ہے، یہ سیکٹر 2021 تک پاک زیتون کے نام سے پاکستان کا قومی برانڈ متعارف کروا کر تیزی سے ملکی خود کفل بننے جارہا ہے

Comments

Popular posts from this blog

فلائی نووا: بچوں اور بڑوں کے لیے روشن، اڑن لٹو

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پھول کس چیز سے بنے ہیں؟

چینی انکوائری کمیشن: ایف آئی اے کے افسر سجاد باجوہ کو نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش