ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی ،اب پنجاب کاکوئی شہر ،قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی ،اب ترقی زمین پر بھی نظر آتی ہے ،پنجاب کاکوئی شہر قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان کہاہے کہ ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی ،اب ترقی زمین پر بھی نظر آتی ہے ، ہماری حکومت کاغذی کارروائیوں کے بجائے عملی اقدامات پریقین رکھتی ہے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ پنجاب حکومت بہت جلد بہاولپور میں سپیشل اکنامک زون پر کام شروع کررہی ہے،جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع کو ترقی کے سفر میں یکساں اہمیت دی جارہی ہے ،پنجاب کاکوئی شہر قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا

Comments

Popular posts from this blog

فلائی نووا: بچوں اور بڑوں کے لیے روشن، اڑن لٹو

مریخی سطح کے نیچے ’پوشیدہ جھیلوں‘ کا پورا نیٹ ورک ہے، تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پھول کس چیز سے بنے ہیں؟