ڈنمارک: ایک بہت وسیع مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جو افراد بلڈ پریشراور دل کے لیے عام دوا استعمال کرتے ہیں ان میں فلو(انفلوئنزا) اور نمونیہ میں مبتلا ہونے اور موت کا امکان بھی نمایاں طور پر کم ہوجاتا ہے اے سی ای انہیبٹر یا اینجیوٹینسن ٹو ریسپٹر بلاکرز استعمال کرنے والے فلو اور نمونیہ کے وار بلکہ شکار سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس طویل اور بڑے مطالعے کی تفصیلات جرنل آف امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع ہوئی ہیں۔ آرہس یونیورسٹی اور اس سے متصل ہسپتال کے پروفیسر کرسچیان فیانبو اور ان کے ساتھیوں نے اس ضمن میں پانچ لاکھ افراد کا جائزہ لیا ہے جو ہسپتال لائے گئے تھے۔ 2005 سے 2018 تک جاری رہنے والی اس تحقیق میں شامل تمام مریض انفلوئنزا اور نمونیہ میں مبتلا تھے۔ ان مریضوں کے زیرِ استعمال ادویہ اور دیگر امراض کا ڈیٹا بھی اکھٹا کیا گیا تو بہت اہم انکشافات سامنے آئے ان میں سے ایک لاکھ مریض باقاعدگی سے اے سی ای انہیبٹر یا اینجیوٹینسن ٹو ریسپٹر بلاکرز والی دوائیں کھاتے رہے تھے۔ ایسے بہت کم مریضوں کو وینٹی لیٹر پر ڈالا گیا اور ان میں موت کی شرح بھی کم تھی۔ دوسری جانب بلڈ پریشر کی دوسری عام دوا کیلش...
English Translation of Al-Quran [11].Surah Hud (PBUH) Ayat 56. "I put my trust in Allah, my Lord and your Lord! There is not a moving (living) creature but He has grasp of its forelock. Verily, my Lord is on the Straight Path (the truth). English Translation of Hadith Hazrat Abu Hurairah (May Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah [SAWW](PBUH) said, "A group of people (both men and women) whose hearts will be like the hearts of birds, will enter Jannah". [Muslim Book 040, Hadith # 6808]. It has been interpreted that such people are those who put their trust in Allah; another interpretation is that these people are tender-hearted. Lesson : as mentioned above in Surah Hud Ayat 56. "I put my trust in Allah, my Lord and your Lord!" Excellence of trust in Allah and kindness of heart are most valuable qualities because both of them are means to enter Jannah. 2. One should not worry much about one's food and means of subsistence. In fact, ...
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دیں، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی خصوصی بنچ اپیلوں پر یکم ستمبر کو سماعت کرے گا جب کہ العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی اپیل پہلے ہی یکم ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر ہے سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سزا معطلی کے بعد ضمانت پر ہیں جب کہ اپیلوں پر آخری سماعت 19 ستمبر 2018 کو ہوئی تھی واضح رہے کہ احتساب عدالت نے 6 جولائی 2018 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال قید، مریم نواز کو 7 سال قید اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید و جرمانہ کی سزائیں سنائی تھیں تاہم ہائی کورٹ نے 19 ستمبر 2018 کو سزا معطل کرکے رہائی کا حکم دیا تھا جس کو برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے 13 جنوری 2019 کو نیب اپیل خارج کردی تھی
Comments
Post a Comment
aliasghar980@gmail.com